ڈسکور پاکستان سٹیلائٹ ٹیلی وژن کی نشریات کا آغاز کر دیا گیا۔


پاکستان کے پہلے سیاحت کو فروغ دینے اور وطنِ عزیز کے خوبصورت مناظر پوری دنیا کو پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کے استحقام کے عزم کے ساتھ ” ڈسکور پاکستان” سیٹیلائٹ ٹیلی وژن کی نشریات کا آغاز کر دیا گیا۔ ادارے کی طرف سے ڈسکور پاکستان ٹی وی کے سی۔ای- او ڈاکٹر قیصر رفیق، چوہدری مختار احمد ڈائریکٹر لیگل اور پوری ٹیم کو مبارک باد۔ ہم امید کرتے ہیں کہ حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ڈسکور پاکستان ٹی وی پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور ملکی معیشت کے استحقام کے لئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں