پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ان کا عہدہ واپس لے لیا گیا

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض الحس چوہان سے اطلاعات کا محکمہ واپس  لے لیا گیا،  اب وہ صرف محکمہ کالونیز کے وزیر ہوں گے۔

فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی بنادیا گیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق فردوس عاشق اعوان کے پاس اطلاعات کا شعبہ بھی ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں